سراب راہیں از جاناں مبین

0
خواب دیکھنا بری بات نہیں
خوابوں سے انسان کے لیے ترقی کی راہیں کھلتی ہیں
مگر کبھی بھی ان خوابوں کی تکمیل کے لیے سراب راہوں پر مت چلیں کہ جب آنکھ کھلے تو ہمارے ہاتھ خالی ہوں ..
سونیا ناشتے کی میز پہ بیٹھی اخبار ہاتھ میں لیے آرٹیکل کی یہ لائنیں پڑھ رہی تھی
جو کہ اس کی سمجھ سے بالا تر تھیں
افف ایک تو یہ رائٹر پتہ نہیں کہاں سے اتنا فلسفہ جھاڑتے رہتے ہیں جو کہ سیدھا سر کے اوپر سے گزر جاتا ہے
سونیا منہ میں بڑبڑائی ۔۔۔ مزید تمام اقساط کے لنکس نیچے موجود ہیں آپ ان کو پڑھ سکتے ہیں

 

 

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: