پرسرار چیخیں ​از ابن صفی

0

موڈی ایک رومان زدہ نوجوان امریکن تھا۔ مشرق کو بیسویں صدی کے سائنسی دور میں بھی پراسرار سمجھتا تھا۔۔۔ اس نے بچپن سے اب تک خواب ہی دیکھے تھے۔۔۔ دھندلے اور پراسرار خواب۔ جن میں آدمی کا وجود بیک وقت متعدد ہستیاں رکھتا ہے۔۔۔!

بہرحال اس کی سریت پسندی ہی اسے مشرق میں لائی تھی۔۔۔ اس کا باپ امریکہ کا ایک مشہور کروڑ پتی تھا۔۔۔ موڈی بظاہر مشرق میں اسکی تجارت کا نگران بن کر آیا تھا۔۔۔ لیکن مقصد دراصل اپنی سریت پسندی کی تسکینی تھا۔۔۔

Purisrar Cheekhain by Ibn e Safi – Episode 1

Purisrar Cheekhain by Ibn e Safi – Episode 2

Purisrar Cheekhain by Ibn e Safi – Episode 3

Purisrar Cheekhain by Ibn e Safi – Episode 4

Purisrar Cheekhain by Ibn e Safi – Episode 5

Purisrar Cheekhain by Ibn e Safi – Last Episode 6

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: