Book Reviews Muhammad Junaid Raza

تعارفی نوٹ از محمد جنید رضا : ماحولیاتی تنقید : نظریہ اور عمل ( منتخب مضامین ) ترجمہ ڈاکٹر اورنگزیب نیازی

Written by Peerzada M Mohin

اس کتاب کے مصنف ڈاکٹر اورنگ زیب نیازی ہیں۔ یہ اردو سائنس بورڈ سے 2019 میں چھپی تھی۔ اس کی قیمت سات سو روپے مقرر کی گئی۔ اس کے کل صفحات 256 ہیں اور اس میں دس مضامین ہیں۔ آخر پر پر ضروری اصطلاحات کی تفصیل ہے اور مضمون نگاروں کا تعارف ہے۔ اس کتاب کو ماحولیاتی تنقید میں اولیت حاصل ہے۔ اس سے پہلے اس موضوع پر کوئی باقاعدہ کتاب پاکستان میں سامنے نہیں آئی ۔ اس کتاب کو ادبی حلقوں میں بڑی پذیرائی ملی۔
اس وقت دنیا کو درپیش چیلنجز میں سے ایک اہم مسئلہ ماحولیات کے تحفظ کا ہے۔ ادب میں س موضوع پر تخلیقات سامنے آرہی ہیں جو ماحولیات کے بارے میں آگہی کا باعث بن رہی ہیں۔ اس کتاب کا حرف اول ڈاکٹر ناصر عباس نئیر صاحب نے لکھا۔ جس میں انھوں نے اس موضوع کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور مصنف کے اکٹھے کیے ہوئے مضامین اور ان کے عمدہ تراجم کو سراہا۔ اس لیے ادبی قارئین کے لیے یہ کتاب اہمیت کی حامل ہے۔

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz

Leave a Reply

Subscribe For Latest Updates

Signup for our newsletter and get notified when we publish new articles for free!




%d bloggers like this: