کھجور کا درخت از وجیہہ سحر
–**–**–
“تم لوگ جو مرضی کہو میں تو اپنے دس جھولے پورے کر کے ہی اترونگی”
شوخ و چنچل سی حجاب اپنی چهوٹی بہنوں تحریم اور ثانیہ پر رعب ڈالتے ہوئے اپنی پینگ والا جهولا درختوں کی جهنڈ تک لے گئ
“حجاب صاحبہ ذرا آسمان سے نیچے تو آؤ“
ثانیہ نے مٹهیاں کس کر کمر پر رکھ لی
اور جونہی حجاب کا جهولا نیچے آیا ثانیہ نے جهولے کی تختی الٹ دی، حجاب منہ کے بل زمین پر گری.
جاری رکھنے کے لئے قسط نمبر 1 پر کلک کریں۔۔۔
Episode 01 Episode 02 Episode 03 Episode 04 Episode 05 Episode 06 Episode 07 Episode 08 Episode 09 Episode 10 Episode 11
Leave a Reply